خضدار،تالاب میں ڈوب کر بچی جاں بحق

خضدار(این این آئی) خضدار میں بچی تالاب میں گرکر جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق دو روز کے دوران خضدار میں تین بچوں کی اموات ہوگئی خضدار کے علاقہ گزگی میں رئیس صادق گزگی کی بیٹی زیر تعمیر گھر کے تالاب میں گر کرجاں بحق ہوگئی۔ گزشتہ روز ایک بچی رکشہ سے گرکر ٹرک کی زد میں آگیا تھا اور ایک بچہ چھت گرنے سے جاں بحق ہوگیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں