چاغی، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی، ملزمان گرفتار

کوئٹہ(صباح نیوز)چاغی میںفائرنگ سے ایک شخص زخمی ،ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق چاغی بازار میں تین افراد نے اکرام اللہ نامی نوجوان کے اوپر حملہ کرکے اسے شدید زخمی کردیا مقامی ہسپتال میں طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا لیویز رسالدار میجر طاہر خان زرکون کے مطابق بھروقت کاروائی کرتے ہوئے بیبرگ، گل احمد،ولی جان نامی حملہ آوروں کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں