ہرنائی میں موسلادھار بارش ،سیلابی ریلے آنے سے مرکزی شاہراہ ٹریفک کیلئےمعطل
ہرنائی(یو این اے )ہرنائی پنجاب قومی شاہراہ پہاڑی سلسلوں میں رات گئے بارش ندی نالوں میں سیلابی ریلے آنے کے باعث ہرقسم کی ٹریفک کیلئے معطل ہوچکا ہے لیویز ذرائع کے مطابق ہرنائی پنجاب قومی شاہراہ پہاڑی سلسلوں میں رات گئے بارش ندی نالوں میں سیلابی ریلے آنے کے باعث ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند ہوچکا ہے مختلف ندی نالوں پر رابطہ پل نہ ہونے اور سیلابی ریلے آنے کے باعث قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل ہے محکمہ بی اینڈار شاہراہ بحال کرنے میں ناکام ٹرانسپورٹ یونین اپنی مدد پرائیوٹ مشنری کے زریعے شاہراہ بحالی کے کام میں مصروف ہیں ۔
Load/Hide Comments


