خضدار،پک اپ گاڑی حادثے کا شکار، 3 افراد زخمی
خضدار(بیورورپورٹ) خضدار زیروپوائنٹ کے ایریا میں موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے پک اپ گاڑی حادثے کا شکار جن میں سوار 3 افرادزخمی انہیں ٹراما سینٹر منتقل کردیاگیاجہاں انہیں فوری طبی امداد دی گئی ہے ۔زخمیوں کا تعلق تحصیل کرخ سے بتائی جاتی ہے۔
Load/Hide Comments


