بلوچ یکجہتی کمیٹی حکومتی پیشکش پر سنجیدگی سے غور کرے، ظہور بلیدی

کوئٹہ (یو این اے) پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میر ظہور بلیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی کی خواتین کی پیشکش کا تمسخر اور تضحیک کے بجائے بلوچ یکجہتی کمیٹی حکومتی پیشکش پر سنجیدگی سے غور کرے، تمام مسائل کا حل مذاکرات سے ہی نکل سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں