باڈر سے آ نے والے افغان باشندوں پر فائرنگ ،1 شخص جاں بحق

نوکنڈی(یو این اے )پاک افغان باڈر سے آ نے والے غیر ملکی افغان باشندوں پر نامعلوم چوروں کی فائرنگ ایک شخص جان بحق یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق پاک افغان باڈر سے غیرقانونی طریقے سے آنے والے دو ڈبل کیبنوں پر نوکنڈی کے علاقے توزگی کے مقام پر نامعلوم چوروں نے فائرنگ کی گولی لگنے سے ایک مسافر موقع پہ جان بحق ہوگیا بعد میں ڈاکووں نے مسافروں سے نقدی موبائیل چھین کر فرار ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں