ڈاکٹر صبیحہ کے بعد سمی دین اور صبغت اللہ بلوچ بھی منظر عام پر آگئے
گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر صبیحہ کے بعد سمی دین اور صبغت اللہ بلوچ بھی منظر عام پر آگئے،اطلاعات کے مطابق سمی دین بلوچ اور صبغت اللہ بلوچ کو بھی عوامی دباؤ اور مزاحمت کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔زرائع کے مطابق کئی دیگر گرفتار شرکا کے حوالے سے تاحال کوئی معلومات موصول نہیں ہوئی ۔
Load/Hide Comments


