کوئٹہ، سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی کی خاتون رکن اسمبلی کلثوم نیاز سے بد تمیزی، اپوزیشن کا اجلاس سے بائیکاٹ

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی کی خاتون رکن اسمبلی سے بد تمیزی، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی نے نیشنل پارٹی کے خاتون رکن اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ سے بدتمیزی کی ہے ۔خبر نشر ہونے کے بعد میڈیا نمائندوں نے متعلقہ ایم پی اے سے بات کی جس میں خاتون رکن اسمبلی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سیکرٹری کام کرنے کی بجائے بد تمیزی پراتر آئے، دوسری جانب بلوچستان اسبملی میں سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی کی خاتون رکن اسمبلی کلثوم نیاز سے بد تمیزی کیخلاف اپوزیشن نے اجلاس کا نائیکاٹ کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں