اسمبلی میں پاکستانی جھنڈے تقسیم کرنے کا کونسا طریقہ ہے، قائد حزب اختلاف
کوئٹہ (یو این اے) قائد حزب اختلاف میر یونس عزیز زہری نے بلوچستان اسمبلی اجلاس میں پاکستانی پرچم کی بے حرمتی پر قرار داد پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بھی پاکستانی ہیں پاکستانی جھنڈے اسمبلی لانے کی کیا ضرورت ہے ہمیں کسی سے پاکستانی ہونے کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں اسمبلی میں پاکستانی جھنڈے تقسیم کرنے کا کونسا طریقہ ہے کل ایوان میں پارٹی کے جھنڈے تقسیم کیے جائیں گے۔
Load/Hide Comments


