گوادر، معاہدے پر عمل درآمد شروع، 77 افراد رہا
گوادر (نمائندہ انتخاب )گوادر میں صوبائی حکومت اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مابین معاہدے پر عمل درآمد شروع،77 افراد کو رہاکر دیا گیا ہے ۔دوسری جانب بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا کہنا تھا کہ تمام گرفتار افراد کی رہائی تک دھرنا جاری رہے گا۔گرفتار افراد کی رہائی کے بعد قافلے کی صورت میں تلار سے ہوتے ہوئے تربت جائیں گے۔
Load/Hide Comments


