کراچی ، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے 13 کارکنان کیخلاف مقدمہ درج
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ریلی کے دوران مظاہرین سمیت دیگر 13 افراد پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے ، کارکناں سمیت دیگر کےخلاف ایف آئی آر پولیس کی مدعیت میں درج کی گئی۔ایف آئی آر کے مطابق 300 سے 350 افراد ریلی کی صورت میں ریاست مخالف نعرے بازی کی ۔ ایف آئی آر میں کامران ولا دلیب احمد و دیگر کے خلاف ریاست کے خلاف نعرے بازی ، مختلف شاہراہیں بلاک کرنے، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور کار سرکار میں مداخلت کے دفعات شامل کی گئی ہیں ۔
Load/Hide Comments


