چاغی، زائرین کی بس کو حادثہ، خاتون جان بحق، 8 افراد زخمی

چاغی(یو این اے )پاک ایران شاہراہ پدگ کے مقام پر تیزی رفتار کے باعث بس کو حادثہ ایک خواتین جان بحق 8 افراد زخمی ہوگئے چاغی انتظامیہ کے مطابق ایران سے آنے والے زائرین کی بس کو گزشتہ پدگ کے مقام پر تیز رفتاری کی وجہ سے حادثہ پیش آیا بس میں سوار ایک خواتین جان بحق 8 دیگر زائرین شدید زخمی ہوگئے چاغی انتظامیہ نے زخمیوں کو فوری طور پر نوشکی کے قریبی ہسپتال منتقل کردیا ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں