نوشکی میں دھماکہ

نوشکی (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے علاقے نوشکی میں دھماکہ، زرائع کے مطابق ضلع نوشکی میں نامعلوم افراد نے فورسز کی چوکی کو بم سے نشانہ بنایا ہے۔حملے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ۔ فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں