وڈھ ،کوچ نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا،ایک جاں بحق 1 زخمی

وڈھ(نمائندہ انتخاب)وہیر میں مسافر کوچ نے موٹر سائکل سواروں کو کچل ڈالا جس میں ایک جاں بحق ایک زخمی۔ جاں بحق کا تعلق وڈھ کے علاقہ ڈانسر سے بتایا جارہا ہے جبکہ زخمی کا تعلق وہیر سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں