الیکشن ٹریبونل میں پی بی 51 پر سماعت کے دوران وکیل صفا ئی کی مہلت کی استد عا منظور

کوئٹہ ( این این آئی) بلو چستان ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹر بیو نل نے حلقہ پی بی 51پر سماعت کے دوران وکیل صفا ئی کی مہلت کی استد عا منظور کر تے ہوئے کیس کی سماعت آ ئند ہ کے لئے ملتو ی کر دی ۔ بلوچستان ہا ئیکورٹ میں حلقہ پی بی 51سے اصغر اچکز ئی کی جا نب سے دائر کر دہ آئینی درخواست پر سماعت کیس کی سماعت الیکشن ٹر بیو نل کے جج جسٹس عبد اللہ بلو چ نے کی آئینی درخواست میں نا مز د اسپیکر بلو چستان اسمبلی کیپٹن ریٹا ئر ڈ عبد الخاق کے وکیل نے مز ید مہلت طلب کی عدالت نے وکیل صفائی کی استد عا منظور کر تے وہئے کیس کی سماعت 29اگست تک ملتو ی کر دی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں