ژوب، پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی

ژوب: ژوب کے علاقے میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی،لیویز کے مطابق پیر کو ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں خاوشام زئی کے مقام پر زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے روز الدین نامی شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے لیویز نے لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا مزید کاروائی جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں