تربت ، بلیدہ میں مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواکے بعد قتل کردیا
تربت (نمائندہ انتخاب) بلیدہ کے علاقہ گردانک میں مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواء کے بعد قتل کردیا۔ بلیدہ سے آمدہ اطلاع کے مطابق گزشتہ شب کچھ مسلح افراد نے بلیدہ گردانک میں دکان میں گھس کر حکیم ولد علی مراد کو بندوق کے زور پر اغوا کرلیا، بیس منٹ کے بعد دو کلو میٹر دور گیشتک انکی گوکیوں سے چھلنی نعش برآمد ہوئی۔
Load/Hide Comments


