ژوب میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی
ژوب (آن لائن) گزشتہ شب مینا بازار کے قریب مزغار عبداللہ زئی لیویز کے علاقے میں مسلح افراد نے ٹریکٹر ڈرائیور اور سوار شخص شمس اللہ کو زخمی کر کے نقدی اور ٹریکٹر ٹرالی چھین کر فرار ہو گئے ٹریکٹر ٹرالی میں 75 بوری پیاز لوڈ تھی۔
Load/Hide Comments