کوئٹہ،باپ نے بیٹی اور اس کے مبینہ آشنا کو قتل کردیا

کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور اس کے مبینہ آشنا کوقتل کردیا۔واقعہ کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں پیش آیا، دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ملزم موقع سے فرار ہوگیا جبکہ پولیس کی بھاری نفری نےملزم کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن کا آغاز کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں