پنجگور،گوارگو سے ایک شخص کی گولیاں لگی لاش برآمد

پنجگور(نمائندہ انتخاب)پنجگور کے علاقے گوارگو سے ایک شخص کی لاش برآمد لیویز ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والے نعش کی شناخت دلبود ولد نوک آپ سکنہ گچک سے ہوئی ہے لیویز کے مطابق مقتول کو چار گولیاں سر اور سینے میں لگی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں