چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کو رہا کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو تھانہ سنگجانی مقدمے میں ڈسچارج کردیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


