مند، غیر قانونی طورپر ایران میں داخل ہونے والے 45پاکستانی گرفتار
مند(نامہ نگار) ایرانی فورسز نے مزید 45پاکستانی باشندوں کو گرفتارکرکے لیویز فورس کے حوالے کردئیے، لیویز ذرائع کے مطابق آج مند ردیگ ایرانی بارڈر پر ایرانی فورسز نے مزید45پاکستانی شہری گرفتار کرکے لیویز فورس کے حوالے کردئیے، جو غیرقانونی طورپر ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے ان کا تعلق پنجاب سے بتایاجارہاہے۔
Load/Hide Comments


