بارکھان میں نامعلوم افراد نے موبائل ٹاور نظر آتش کردیا

بارکھان(یو این اے )بارکھان میں ایک اور موبائل ٹاور نظر آتش کردیالیویز کے مطابق بارکھان میں ایک اور موبائل ٹاور نظر آتش کردیاگزشتہ کئی دنوں سے بارکھان میں موبائل ٹاور کو نشانہ بنایا جارہا ہے اب تک چار موبائل ٹاور کو بارودی مواد سے اڑایا گیامسلح افراد نے ایک موبائل ٹاور مسلح افراد نے فائرنگ کر کے تباہ کر دیا سرحدی علاقے بالا ڈھاکہ میں موبائل ٹاور پر مسلح افراد کی فائرنگ کے بعد ٹاور نظر آتش کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں