خاران میں دو افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد
خاران (نمائندہ انتخاب)خاران نامہ نگارخاران کے علاقے تحصیل مسکان قلات میں دو افراد کی لاشیں برآمد،ذرائع کے مطابق خاران کے علاقے تحصیل مسکان قلات کے ایریا میں دو مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئے جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیاگیا ہے دونوں لاشیں پُرانی ہے لاشوں کو سول ہسپتال خاران منتقل کردیا گیا،ابتدائی طور پر دونوں سندھ کے رہائشی بتائی جاتی ہیں۔
Load/Hide Comments


