ڈیرہ بگٹی ، امن فورس اورمسلح افراد کی جھڑپ، سیکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشز جاری

بارکھان(یو این اے )کمانڈنٹ ماوند بریگیڈ نے کہا ہے کہ بارکھان کے یونین کونسل اوچھڑی میں سیکورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان آپریشن کا سلسلہ جاری ہے امن فورس کے 2 رضا کار جاں بحق اور متعدد زخمی، ایف سی 86 ونگ، لیویز اور امن فورس نے علاقے کو مکمل گھیرے میں لے لیاہے آپریشن کا سلسلہ شام 4 بجے سے شروع ہے، ایف سی، لیویز اور امن فورس کے رضا کار علاقے کو کلیئر کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں