ترقیاتی کا م کے باعث 25 ستمبر کو کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گیس بند رہے گی

کوئٹہ (آن لائن) سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت امدادچوک پر سیوریج لائن بنانے اور میں سیویج کیساتھ ملانے کے لیئے سوئی سدرن گیس کے ” 16 قطر25 ستمبر 2024 بروزبدہ صبح دس بجے سے شام چھ لائن ڈاﺅن کرنے کی غرض سے زرغون روڈ گورنر پاوس، وزیر اعلیٰ ہاﺅس، بلوچستان ہائیکورٹ، جناح ٹاﺅن، شہبازٹاﺅن، پرنس رود لیاقت بازار قندباری بازار طوغی رود علمدار روڈ، مری آباد بروری رود ہزارہ ٹاﺅن، جیل روڈ ،کرانی روڈ، ارباب کرم خان روڈ، کشمیر آباد م،قمبرانی روڈ مشرقی بانی پاس سریاب روڈ، سیٹلائٹ ٹاﺅن، گوالمنڈی ، رحمت کالونی کواری روڈ، فقیر محمد روڈ، جان محمد روڈ، پشتون آباد اور ان سے ملحقہ علاقوں کو گیس کی ترسیل بند رہے گی صارفین گیس سے گزارش ہے کہ اس دورانیہ میں متبا…

اپنا تبصرہ بھیجیں