پنجگور میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور (نمائندہ انتخاب)پنجگور کے علاقے چتکان بازار کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان بازار کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ظہور احمد ولد فقیر محمد جانبحق جبکہ زبیر نامی شخص زخمی ہوگیا رسیکیو ذرائع کے مطابق جان بحق اور زخمی شخص کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ھے اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں