خاران سے تین افراد لاپتہ

خاران (نامہ نگار)خاران کے علاقے جنگل ایریا کلی رحمت اللہ سے تین افراد کولاپتہ ہو گئے ، لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت ارشاد ولد امین اللہ ، داوُد ولد محمد انور اور امین اللہ ولد عبدالقادر کے ناموں سے ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں