پسنی ، اینٹی نارکوٹکس فورس کے دفتر پر دستی بموں سے حملہ

پسنی (نامہ نگار)پسنی میں انٹی نارکوٹکس کی دفتر پر دستی بم سے حملہ ، عمارت کو جزوی نقصان پولیس ذرائع کے مطابق اتوار کی رات پسنی میں نامعلوم افراد نے انٹی نارکوٹکس کے آفس پر دو ہینڈ گرنیڈ پھینک کر فرار ہو گئے پولیس کے مطابق واقعہ میں کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں