ژوب کوئٹہ شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، 2افراد جاں بحق
ژوب(یو این اے )ژوب کوئٹہ قومی شاہراہ بی آر سی کالج کے قریب ٹریفک حادثہ2 نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگئے ژوب کوئٹہ قومی شاہراہ بی آر سی کالج کے قریب ٹریفک حادثہ بس کی ٹکر سے دو نوجوان موقع پر جان بحق ہوگئے مرنے والوں کی لاشیں ٹراما سنٹر ژوب منتقل کی گئی ہیں۔ میتیں ورثا کے حوالے کر دیئے
Load/Hide Comments


