پی ٹی ۤآئی احتجاج، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور چائنہ چوک اسلام آباد پہنچ گئے

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد پہنچ گئے

  اسلام آبا(مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈی چوک اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے لیے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں آنے والا قافلہ راولپنڈی تک پہنچ گیا جب کہ علی امین گنڈا پور اسلام آباد پہنچ گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں