کراچی ائیر پورٹ پر ماہرنگ بلوچ کو نیویارک جانے سے روک لیا گیا
کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک) کراچی ائیر پورٹ پر ماہرنگ بلوچ کو نیویارک جانے سے روک دیاگیا ماہر نگ بلو چ نے اپنے ایک وڈیو بیا ن میں کہا ہے آج میں نے ٹائم میگزین گالامیں شرکت کیلئے نیو یار ک جا نا تھا جہاں مجھے دوسرے لیڈروں کے ساتھ مدعو کیا گیا تھا تاہم مجھے کوئی قانونی یا درست وجہ بتائے بغیر کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ روک دیا گیا ہے جومیرے نقل و حرکت کی آزادی کے بنیادی حق کی واضح خلاف ورزی ہے۔
Load/Hide Comments


