کراچی میں ایم کیوایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی: انسداد دہشتگردی ڈپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا نے جمعرات کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ضلع غربی میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا جن کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں