پشتون تحفظ موومنٹ کو بیرونی فنڈنگ مل رہی ہے، وزیر اطلاعات

اسلا م آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات عطاءتارڑ کاکہنا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ کو بیرونی فنڈنگ مل رہی ہے اورپی ٹی ایم کالعدم ٹی ٹی پی اور افغان طالبان سے رابطے میں ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں