ژوب ،ڈی آئی خان شاہراہ پر کار حاد ثہ، خواتین و بچوں سمیت 6افراد زخمی

ژوب(یو این اے ) ژوب ڈی ائی خان قومی شاہراہ مغل کوٹ کے قریب کار کو حاد ثہ تین خواتین بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے لیویز کے مطابق ژوب سے ڈیرہ اسماعیل خان آنے والی کار اور مخالف سمت سے جانے والی کار کے مابین تصادم تین خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں