تربت، فورسز کے قافلے پر حملہ، ایک اہلکار زخمی، گاڑی کو نقصان پہنچا
تربت(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے علاقے تربتمیںایف سی کے قافلے پر حیر آباد کے قریب حملہ، ایک اہلکار کے زخمی اور گاڑی کو نقصان پہنچنے کی اطلاع، اطلاع کے مطابق تمپ سے تربت آنے والی ایف سی 154 ونگ کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے حیر آباد کے قریب گھات لگاکر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ حملہ کی زد میں آکر ایک گاڑی کو نقصان پہنچا۔
Load/Hide Comments


