لورالائی ،ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

لورالائی(یو این اے )لورالائی ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہسپتال منتقل کردیا تفصیلات کے مطابق لورالائی کلی درگئی کے مقام پر ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق کی شناخت ولی خان ولد محمد سلام قوم کدیزئی ساکن کلی درگئی سے ہوئی ہے متوفی کی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی لورالائی پولیس نے ٹرک قبضے میں لیکر کاروائی شروع کر دی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں