جموں و کشمیر میں مسلح افراد کی فائرنگ ، 2مزدور ہلاک ،دو زخمی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)جموں و کشمیر کے علا قے گنڈیربل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2مزدور ہلاک اوردو زخمی ہوگئے بھارتی سرکاری رساں ادارہ کی ایک رپورٹ کے مطابقمسلح افسراد نے اس کیمپ پر فائرنگ کی جس میں گاندربل ضلع کے گنڈ علاقے میں ایک سرنگ کی تعمیر پر کام کرنے والی نجی کمپنی کے مزدوروں کو رکھا گیا تھا۔ تاہم اب تک واقعے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے
Load/Hide Comments