پشاور، گھر سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں برآمد

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے علاقے زریاب کالونی میں واقع گھر سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں ملیں ہیں۔پولیس کے مطابق خاتون کا شوہر بیرونِ ملک مقیم ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔قتل کے محرکات اور نوعیت کے حوالے سے پولیس کی جانب سے نہیں بتایا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں