میانمار میں 16پاکستانی آئی ٹی و فنانس ماہرین کو جرائم پیشہ گروہ نے یرغمال بنا لیا

میانمار میں 16پاکستانی آئی ٹی و فنانس ماہرین کو جرائم پیشہ گروہ نے یرغمال بنا لیا ، اس حوالے سے نجی ٹی وی ڈان نیوز نے کہا کہ بیرون ملک جانے والے پاکستانی فائم پیشہ عناصر کے ہتھے چڑھ گئے ۔میانمار میں 16پاکستانی آئی ٹی و فنانس ماہرین کو جرائم پیشہ گروہ نے یرغمال بنا لیا ، تھائی لینڈ سے پاکستانی آئی ٹی و فنانس ماہرین میانمار کے علاقے میا ں وادی لے جائے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں