پنجگور ،لاپتہ صغیر بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف لواحقین کا احتجاج، سی پیک شاہراہ بند

پنجگور(نمائندہ انتخاب)بونستان دازی سے لاپتہ ہونے والے صغیر ولد عبد الصمد کے لواحقین نے صغیر بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف سر سانڈ بونستان کے مقام پر سی پیک روڈ کو بند کرکے احتجاج شروع کیا سی پیک کی بندش سے دونوں جانب آمد و رفت بند ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں