شام میں قطر کی فنڈنگ کا راز فاش کرنے والے ترک فوجی جنرل کوسزائے موت
انقرہ:ترک اور یورپی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک حکام نے شام میں دہشت گردوں کو قطر کی طرف سے ترکی کے راستے رقوم کی فراہمی کا انکشاف کرنے والے ایک فوجی جنرل کو سزائے موت دے دی۔عرب ٹی وی کے مطابق ذرائع ابلاغ کی طرف سے ملنے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ ترک ملٹری انٹیلی جنس کے ایک بریگیڈیئر سمیح ترزری کو 20 مارچ 2019ء کو جنرل زکائی اکسکالی نے قتل کرنے کا حکم دیا تھا۔
Load/Hide Comments


