دلخراش واقعہ پردیوالی کی تقریبات منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہیں، ہندو برادری مستونگ

مستونگ(یو این اے )ہندو برادری مستونگ نے آج کے ہونے والے دلخراش واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندو برادری سانحہ مستونگ میں شہیداور زخمی ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہندو برادری لواحقین کے اس دکھ غم میں برابر کے شریک ہیںاور ہندو برادری آج اپنے ہونے والے دیوالی کے سارے تقریبات منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں