کوئٹہ ، نامعلوم افراد نے وی بی ایم پی کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو نذر آتش کردیا
کوئٹہ (مونیٹرنگ ڈسک) بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے وی بی ایم پی کے بھوک ہڑتال؛ی کیمپ کو نذر آتش کردیا ، تٖفصیلات کے مطابق گذشتہ رات "نامعلوم افراد نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو نذرآتش کردیا۔
Load/Hide Comments


