امریکہ ،وائٹ ہاﺅس کے سامنے فلسطین کے حق میں ہونے والا احتجاج ختم

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکہ میںوائٹ ہاﺅس کے سامنے فلسطین کے حق میں ہونے والا احتجاج ختم ہو گیا۔وائٹ ہاﺅس کے گرد شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا، حفاظتی اقدامات کے تحت کاروباری افراد نے اپنے کاروبار بند کر دیئے ۔اوریگن، پنسلوینیا اور کیلیفورنیا میں زیادہ سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے ۔واضح رہے کہ پولنگ کے دوران امریکی ریاست جارجیا کی فلٹن کاونٹی کے 5 پولنگ سٹیشنز پر بم کی افواہیں سامنے آئی تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں