خضدار، سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 مشتبہ افراد کوہلاک کرنے کا دعویٰ
خضدار(مانیٹر نگ ڈیسک) خضدار میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنمیں2 مشتبہ افراد کوہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ہلاک افراد کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان برآمدترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق خضدار میںمشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، اس دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور 2افراد مارے گئے۔ترجمان کے مطابق ہلاک افراد کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود، 8 کلو دھماکا خیز مواد اور ایک میگنیٹ آئی ایس ڈی برآمد ہوئی ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی نے مزید بتایا کہ دہشت گردوں سے دستی بم، پراکارڈ، موبائل فون اور موٹر سائیکل بھی برآمد ہوئی ہے۔
Load/Hide Comments


