پی بی 36 قلات، دوبارہ پولنگ یکم دسمبر کو ہوگی

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ یکم دسمبر کو ہوگی الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ سٹیشنز پر جہاں ری پولنگ کا عمل سکیورٹی خدشات کی بنا پر ملتوی کردیا گیا تھا اب وہاں ری پولنگ یکم دسمبر 2024 کو ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں