بلوچستان میں 2022 کے سیلاب میں تباہ ہونے والے واٹر چینلز بحال

بلوچستان میں زراعت کے شعبے میں فروغ کے لیے 2022 کے سیلاب میں تباہ ہونے والے واٹر چینلز کو بحال کر دیا گیا۔اس اقدام سے بلوچستان کے 57ہزار ایکڑ کھیتوں کو فائدہ ہوگا، سالانہ زرعی پیداوار میں 1 بلین کا اضافہ ہوگا اور ہزاروں کسانوں کی مدد ہوگی۔اس بحالی سے بلوچستان میں پائیدار ترقی کو فروغ ملے گا جبکہ زراعتی ترقی کے باعث بلوچستان معاشی ترقی کی جانب ایک سنگ نیا سنگ میل ثابت ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں