تربت مند زیر تعمیر سڑک پرفورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا

تربت (نمائندہ انتخاب ) تربت مند زیر تعمیر سڑک پر کلاتک کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ کیا گیا تاہم اس سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں