ریلوے ملازمین نے کوئٹہ سے روانہ ہونے والی تمام ٹرینوں کو احتجاجا اسٹیشن پر روک دیا

کوئٹہ(یو این اے )ریلوے ملازمین نے کوئٹہ سے روانہ ہونے والی تمام ٹرینوں کو احتجاجا اسٹیشن پر روک دیا تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے راولپنڈی پشاور جانے والی جعفرایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل روانہ نہ ہوسکی چمن جانے والی چمن پسنجر ٹرین کی روانگی بھی معطل، مسافروں کو مشکلات کا سامنا ریلوے یونینز کا ریلوے ملازمین کے گھروں کو مسمار کرنے کے خلاف ریلوے اسٹیشن کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا رات کے اندھیرے میں پراجیکٹ ڈائریکٹر کی جانب جانب سے بلاجواز کارروائی کی گئی، مظاہرین چادرو چاردیواری کے تقدز کو پامال کیا گیا، مظاہرین بچے یا عورتیں کمروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں ، مظاہرین معاملہ عدالت میں ہے، چار دیواریاں مسمار کرنا ماورائے عدالت اقدام ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں